جہانیاں ( نمائندہ نوائے وقت) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس کفالت سنٹر گورنمنٹ کالج جہانیاں کا ہنگامی دورہ کیا ،صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ،حاضری چیک کی ،ریکارڈ کی چھان بین کی اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ پولیس انتظامیہ کے تعاون سے بہتر انتظامات کیے جائیں۔
اے سی جہانیاں کا دورہ احساس کفالت سنٹر، ریکارڈ کی چھان بین
Jun 30, 2021