صارفین کی بجلی بحالی کی شکایات کا ازالہ فوری ممکن بنایاجائے:چیف انجینئرمہرنذرمحمد 

مظفرگڑھ(خبرنگار)ایڈیشنل چیف انجینئرمیپکو سر کل  مظفرگڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ میپکو صارفین سے صارف دوست اوراچھارویہ اپنایاجائے شکایات سنٹرزکاعملہ تینوں شفٹوں میں چوبیس گھنٹے الرٹ اورمستعدرہے اوردرج ہونے والی شکایات کاازالہ ہونے تک صارفین سے رابطہ رکھاجائے اورصارفین کی بجلی بحالی کی شکایات کا ازالہ ایمرجنسی بنیادوں پرممکن بنایاجائے۔میپکوصارفین اپنے بجلی بل اوربقایاجات وقت پراداکریں تاکہ وہ بہت سی پریشانیوں سے بچ سکیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے میپکو سرکل مظفرگڑھ کے کسٹمر سروسزسنٹر کی چیکنگ کے دوران کیا

ای پیپر دی نیشن