امریکی اداکار سٹورٹ ڈیمن 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے کرسٹوفر نے اے بی 7 سی کو بتایا کہ ڈرامہ سیریل جنرل ہسپتال میں اپنے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار سٹورٹ ڈیمن اب ہم میں نہیں رہے ۔ انہوں نے بتایا کہ سٹورٹ ڈیمن گزشتہ کئی سال سے گردے کی خرابی کے عارضے میں مبتلا تھے۔
امریکی اداکار سٹورٹ ڈیمن 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Jun 30, 2021 | 17:00