سابق ٹرینر کوچ ماڈل ٹاؤن فٹبال کلب اختر سعید انتقال کر گئے 


لاہور (سپورٹس رپورٹر) ریٹائرڈ سی آئی ڈی آفیسر پنجاب پولیس اور سابق ٹرینر کوچ ماڈل ٹاؤن فٹبال کلب اختر سعید خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم سینئر ریڈیو اناؤنسر کمپیئر عمرانہ خان‘ پنجاب اسمبلی کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ کے اظہر سعید خان اور فیصل سعید خان کے بڑے بھائی تھے۔ مرحوم کی مغفرت کیلئے قرآن خوانی ان کی رہائش گاہ کے 41 وحدت کالونی سے متصل جامع مسجد طیبہ (ایل بلاک) وحدت کالونی میں آج شام 4 بجے ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...