تھوڑی پر گٹار متوازن کرکے  5 کلومیٹر چلنے کا نیا ریکارڈ قائم

اڈاہو (نیٹ نیوز) امریکہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیمی اہمیت پر کام کرنے والی مشہور شخصیت ڈیوڈ رش نے اپنی تھوڑی پر بھاری گٹار توازن کرکے ساڑھے پانچ کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ 
اڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ اس سے قبل کئی اہم کامیابیاں حاصل کر چکے ہیں اور کل 250 سے زائد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔
ریکارڈ

ای پیپر دی نیشن