قصور: ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں‘متعدد دکانداروں کو جرمانے ‘6 گرفتار 


قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ایک روز میں 506 دکانوں کی چیکنگ‘41 ہزار 500 روپے جرمانہ جبکہ 6 دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ضلع بھر میں پرائس چیکنگ کا عمل بھرپور طریقے سے جاری ہے اور اشیائے ضروریہ کی سرکاری نرخناموں پر فروخت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ خلاف ورزیوں پر 81 دکانداروں کو 41 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ 71 دکانداروں کو وارننگ اور 6افراد کو گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...