قصور : کنویں میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 افراد بہوش 

قصور (نمائندہ نوائے وقت)بقا پور میں کنوئے میں آکسیجن کی کمی کے باعث چار افراد بہوش ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بقاپور میں موٹر کو ٹھیک کرنے کے لیے مکینک کنویں میں اترا اور بہوش ہوگیا جسے بچانے کیلئے تین افراکنویں میں گئے اوروہ بھی بہوش ہوگئے، واقع کی اطلاع پاکر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور چاروں افراد کو ریسکیو کیا،دو افراد کی حالت کے پیش نظر ہسپتال منتقل کردیا جبکہ دو افراد کو موقع پر ہی فسٹ ایڈ دے دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن