ریلویز پولیس لاہور ڈویژن کی کارروائی : بدنام زمانہ مانی گینگ گرفتار

Jun 30, 2022


لاہور(سٹاف رپورٹر) ریلویز پولیس لاہور ڈویژن نے کارروائی کرکے ریلوے سٹیشن لاہور سے بدنام زمانہ مانی گینگ گرفتار کر لیا۔ملزمان عمران عرف مانی،ذاکر علی،ریاض، حماد،فیصل، زین علی کو ریلوے سٹیشن لاہور سے ڈکیتی کی واردات کرکے فرارہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ 

مزیدخبریں