احساس سنٹر میں خواتین سے بدتمیزی کا نوٹس لیاجائے: جماعت اسلامی ژوب

ژوب(نوائے وقت رپورٹ ) جماعت اسلامیژوب کے ضلعی امیر مولانا عبدالناصر،جنرل سیکرٹری حافظ ہارون ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری فہدخان،نائب امیر مولوی نعمت اللہ ،شعبہ تعلقات عامہ کے نگران مولوی امان اللہ ،کونسلر مولانا عبدالبصیر ،کونسلر مفتی طاہر شاہ نے کہا کہ احساس سنٹر میںآئے روز خواتین کو بلا کر سارا دن تپتی گرمی بیٹھا خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں حالانکہ انکے اکاؤنٹ میں پیسے بھی ہوتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن