فنانس بل کے تحت گیس پر30ہزار روپے فی میٹرک ٹن لیوی لگے گی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فنانس بل کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کے ساتھ ساتھ پاکستان سے نکلنے والی گیس پر30ہزار روپے فی میٹرک ٹن لیوی لگے گی ،ایک ترمیم کے زریعے فارما سوٹیکلز کے خام مال کی دروآمد پر جی ایس ٹی کا ریٹ17فی صد سے کم کر کے ایک فی صد کر دیا گیا ،نان  ریذیدینٹ پاکستانیوں کی ایسٹ کو بھی ٹیکس کیا گیا ہے ،ان کی پاکستان میں موجود  1300سو سی سی کار ،ایک سو ملین روپے سے ذائد کی غیر ملکی  جائیداد پر ایک فی صد کیپٹل ویلیوٹیکس لگے گا مگر حکومت ایک نو ٹیفیکشن کے ذریعے ایسے اثاثوں کی نشاندہی کرئے گی جن پر5فی صد ٹیکس ہو گا ۔
 لیوی

ای پیپر دی نیشن