وہاڑی:70سالہ بزرگ  کی ٹرین تلے آ کر خود کشی 

وہاڑی (نامہ نگار )  بزرگ کی ٹرین تلے آ کر خود کشی تفصیل کے مطابق بھگوان پورہ کے رہائشی بزرگ غلام رسول  ولد اللہ دتہ مغل  جس کی عمر 70سال بتائی جاتی ہے نے لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کے سامنے آ کر خود کشی کر  لی۔ خودکشی کرنے والے بزرگ غلام رسول کی جیب سے ایک تحریر برآمد ہوئی جس پر بیماری سے تنگ زخموں کے برداشت نہ ہونے کی وجہ خودکشی لکھی ہوئی تھی تحریر میں غلام رسول کی جانب سے لاش بھائی کے حوالے کرنے کا بھی واضع لکھا ہوا تھا ۔
 خود کشی
 

ای پیپر دی نیشن