آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد وزیر خزانہ کا ٹویٹ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کی پریس ریلیز شیئر کردی اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کی پریس ریلیز پر "الحمداللہ " لکھا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پاگئے آئی ایم ایف نے پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ کرلیا 3 ارب ڈالر کا اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کا اعلان کردیا گیا معاہدے سے مشکلات کا شکار ملکی معیشت کو استحکام ملے گا حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی تھیں معاہدہ ورچوئل مذاکرات کے ذریعے مکمل کیا گیا ، آئی ایم ایف اعلامیہ