قصور(نمائندہ نوائے وقت)سرحدی گاؤں جاموں والا کے قریب ڈرون گر کر تباہ ہوگیا۔سرحدی گاؤں جاموں والا کے قریب ایک ڈرون گر کر تباہ ہوگیا، اہل علاقہ کے مطابق،یہ ڈرون پاکستان اور بھارت کے درمیان منشیات لے جانے کے لیے استعمال ہورہا تھا۔پولیس تھانہ گنڈا سنگھ نے ڈون کو قبضہ میں لیکر اس کے مالک کی تلاش شروع کردی۔