9 مئی مقدمات‘ 31 ملزموں کی ضمانتیں کنفرم

Jun 30, 2024

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلائو گھیرائو  کے مختلف مقدمات میں 31 ملزموں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا۔کنٹینر جلاؤ کیس میں سات ملزموں کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم جاری کیا۔ 

مزیدخبریں