میراتصوراس طرح سے نہیں کرسکتے کہ گویاکوئی چیزہوں جوفاصلہ کے اندرکہیں پڑی ہے یاگویامیں مادی دنیاکے اندرموجود تجربات کاایک سلسلہ ہوں بلکہ آپ کوچاہیے کہ آپ میری تشریح،تفہیم یاتعریف میرے اندازوں اورفیصلوں کی بناپر،میرے رجحانات فکروعمل کی بناپرمیرے عزائم اورمقاصداورمیری آرزوؤں اورامیدوں کی بناپرکریں۔
(ازکتاب موضوعات فکرواقبال(پروفیسرسمیع اللہ قریشی)
فرمودہ اقبال
Jun 30, 2024