فنانس ترمیمی بل صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا

 اسلام آباد(این این آئی)فنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دیا گیا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے فنانس ترمیمی بل صدر کو ارسال کیا ہے۔قومی اسمبلی نے متعدد ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل گزشتہ روز پاس کیا تھا۔ذرائع کے مطابق بل اور متعلقہ دستاویزات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط ہیں۔صدر کی توثیق کے بعد فنانس ترمیمی بل یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...