برائیلر مرغی کے گوشت شیورانڈوں کی قیمت مقرر 

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی میں برائیلر مرغی کے گوشت، شیورانڈوں کی قیمت مقرر کردی گئی برائیلر مرغی کا گوشت 431روپے فی کلو جبکہ زندہ برائیلر مرغی  297 روپے فی کلو فروخت ہوگی شیور انڈے 255 روپے فی درجن فروخت ہوں گے ۔

ای پیپر دی نیشن