راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی میں برائیلر مرغی کے گوشت، شیورانڈوں کی قیمت مقرر کردی گئی برائیلر مرغی کا گوشت 431روپے فی کلو جبکہ زندہ برائیلر مرغی 297 روپے فی کلو فروخت ہوگی شیور انڈے 255 روپے فی درجن فروخت ہوں گے ۔
برائیلر مرغی کے گوشت شیورانڈوں کی قیمت مقرر
Jun 30, 2024