گوجرخان(نامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس کے کارکنوں کو کبھی بھی قیادت نے ملکی اداروں کے خلاف ورغلانے کا درس نہیں دیا ذولفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو جیسے عظیم لیڈر اور ان کے پورے خاندان کو ختم کر دیا گیا لیکن صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جس طرح پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پاکستان میں لگی آگ کو ٹھنڈا کیا اور پاکستان کو ٹکڑے ہونے سے بچا لیاان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی تحصیل گوجر خان کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات ایم مقصود قریشی نے حسیب نزر قریشی اور دیگر پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا جب تک پیپلزپارٹی کے نظریاتی اور قربانیاں دینے والے لوگ زندہ ہے۔
پیپلزپارٹی نے کبھی جیالوں کو اداروں کیخلاف نہیں ورغلایا، ایم مقصود قریشی
Jun 30, 2024