کلرسیداں(نامہ نگار)کاروباری صاحبزادہ قاضی محمد داد کی ممانی کو جیوڑہ روڈ رحمان آباد میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ دربار عالیہ بگھار شریف کے سجادہ نشین ڈاکٹر پروفیسر ساجد الرحمان نے پڑھائی جس میں قاضی زاہد نعیم،قاضی شفیق الرحمان،قاضی محمد شکیل،قاضی اظہرمحمود، احسان الحق قریشی،قاضی افضال حیات،قاضی عبدالماجد،شاہد سلیم،مظہر اسلام ہاشمی،قاضی مسعود،چوہدری محمد احسان،راجہ محمد حفیظ اور دیگر نے شرکت کی۔