معاشرے میں انتشار پھیلانے والی پی ٹی آئی  آج خود انتشار کا شکار  ، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے معاشرے میں انتشار پھیلایا، آج خود انتشار کا شکار ہے انہوں نے کہا کہ اسے کہتے ہیں مکافات عمل۔اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے امریکی مداخلت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار داد کی مخالفت کردی کل تک جو مداخلت حرام تھی آج حلال ہو گئی؟ انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست میں نہ کچھ حلال ہے اور نہ حرام، سب چلتا ہے فرق صرف اقتدار میں ہونے اور نہ ہونے کا ہے۔

ای پیپر دی نیشن