سابق وفاقی وزیرحامد سعید کاظمی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا ۔

ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے حامد سعید کاظمی کو راولپنڈی میں سینئیرسول جج محمد اسلم گوندل کی عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے کی جانب سے حامد سعید کاظمی کا مزید جسمانی ریمانڈ طلب کرنے کی درخواست کی گئی جسے نامنظور کرتے ھوئے فاضل عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر حامد سعید کاظمی کو جیل بھیجنے کے احکامات جاری کیئے۔ ملز کو تیرہ مارچ کو سپشل جج سنٹرل کے عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن