مشرف بیرونی ایجنڈے کے تحت واپس آئے وہ جمہوری قوتوں کو بلیک میل نہیں کر سکتے: میاں نوید انجم

Mar 30, 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے رہنما میاں نویدانجم نے کہا ہے کہ بدترین بدامنی اوربدعنوانی زرداری لیگ کی نا اہلی کا شاخسانہ ہے۔ پرویز مشرف آج بھی بیرونی ایجنڈے کے تحت ملک واپس آئے ہیں مگروہ جمہوری قوتوں کوبلیک میل یامرعوب نہیں کرسکتے۔

مزیدخبریں