لاہور (پ ر) مسلم لیگی رہنما عثمان تنویر بٹ، ملک محمود الحسن، نذیر خاں سواتی اور سردار نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی 65 سالہ تاریخ میں ریکارڈ ترقیاتی کام اور عوامی فلاحی منصوبوں کی تکمیل کی وجہ سے میاں شہباز شریف کا 5 سالہ دور حکومت تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائیگا ۔