شفقت محمود این اے 125, 126 اور 128 سے کاغذات نامزدگی داخل کرائیں گے

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے وہ حلقہ این اے 125, 126 اور 128 میں کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن