لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماچودھری سلیم علی نے کہا ہے کہ ایٹمی پاکستان کے محافظ اورغیرتمند لیڈر میاں نوازشریف نے عوام کو حق کیلئے ڈٹ جانا سکھا دیا۔ وہ محض سیاسی لیڈر نہیں بلکہ اس مصیبت زدہ قوم کے نجات دہندہ ہیں۔
نواز شریف محض سیاسی لیڈر نہیں قوم کے نجات دہندہ ہیں: چودھری سلیم
Mar 30, 2013