مشرف کو ہر میدان میں شکست دینگے تاہم جوتا پھینکنے کی حمایت نہیں کر سکتے: خواجہ محمود احمد

Mar 30, 2013

لاہور(خصوصی رپورٹر) پرویز مشرف کا الیکشن میں ہر حلقہ سے مقابلہ کرنے کا اعلان کرنے والے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمود احمد نے مشرف پر جوتا پھینکنے کے واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر میدان میں اس شخص کو شکست دیں گے تاہم اس پر جوتے پھینکے جانے کے اقدام کی حمایت ہر گز نہیں کر سکتے۔ ان کے بارے میں عدالت کا ہر فیصلہ قبول ہو گا۔
خواجہ محمود

مزیدخبریں