لال مسجد میں کوئی دہشت گرد نہیں تھا: آفتاب شیرپاﺅ

کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ لال مسجد میںکوئی دہشت گرد نہیں تھا۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ لال مسجد آپریشن یکسر غلط تھا۔ لال مسجد کمشن نے اس حوالے سے اپنی رپورٹ جمع کرا دی ہے جبکہ لال مسجد کیس کی سماعت اگلے ہفتے میں متوقع ہے۔ آفتاب شیرپاﺅ نے کہا کہ جن باتوں کو جواز بناکر آپریشن کیا گیا وہ ثابت نہیں ہوسکےں۔

ای پیپر دی نیشن