گوجرانوالہ: 8 ہزار روپے تنخواہ لینے والا سیلزمین کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا

Mar 30, 2013

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) 8 ہزار روپے تنخواہ لینے والارتہ باجوہ کا ملک شبریز عباس سیلزمین این اے 96 سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سائیکل پر بیٹھ کر سپورٹروں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے پہنچ گیا۔

مزیدخبریں