پشاور (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی کے رہنما عطاءالرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کا امکان ختم ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کی سردمہری کے باعث مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں مذاکرات کے اعلان کے بعد جے یو آئی ف کے جماعت اسلامی سے اتحاد کا امکان ختم ہو گیا ہے۔
عطاءالرحمن