لاہور + سرگودھا (آئی اےن پی) پیپلز پارٹی پنجاب نے سکول ٹیچر پر تشدد کرنےوالے اسلم مڈھیانہ کو صوبائی اسمبلی کےلئے ٹکٹ دےدےا‘دوسری جانب سرگودھا کے ٹیچر نفیس احمد خان نے ان کے مدمقابل میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے وہ آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
اسلم مڈھیانہ