لاہور + سرگودھا (آئی اےن پی) پیپلز پارٹی پنجاب نے سکول ٹیچر پر تشدد کرنےوالے اسلم مڈھیانہ کو صوبائی اسمبلی کےلئے ٹکٹ دےدےا‘دوسری جانب سرگودھا کے ٹیچر نفیس احمد خان نے ان کے مدمقابل میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے وہ آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
اسلم مڈھیانہ
تشدد کے شکار ٹیچر نفیس خان نے اسلم مڈھیانہ کے مقابلے میں کاغذات جمع کرا دئیے
Mar 30, 2013