لاہور (کلچرل رپورٹر) سا¶تھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان نے میلہ چراغاں کے موقع پر آج رات 8 بجے بارہ دری بھوگیوال چوک شوالہ سنگھ پورہ سٹاپ جی ٹی رو ڈپر سنگیت امن میلہ کا اہتمام کیا جائیگا جس میں معروف گلوکارہ شاہ حسین کی کافیاں سنائیں گے۔
سنگیت امن میلہ آج رات 8 بجے ہو گا
Mar 30, 2013