پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پراڈیالہ روڈ پرواقع خالی پلاٹ پرچھاپہ مارا گیا جہاں سے دہشتگردوں کی جانب سے چھپایا گیا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران دہشتگرد امن وامان کی صورتحال خراب کرنا چاہتے تھے تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، پولیس کے مطابق دہشتگردوں کا نشانہ اہم شخصیات اوراہم عمارتیں ہوسکتی تھی، وزارت داخلہ بھی اس خدشے کا اظہارکرچکی ہے کہ دہشتگرد ملک میں انتخابی عمل کوسبوتاژکرنے کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات کونشانہ بنانے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

Mar 30, 2013 | 16:13