پرویزمشرف کوانکے جرائم کی سزاملنی چاہئیے:احسن اقبال

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پرویزمشرف کو تین نومبر کے جرائم پر قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئیے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ خراب حالات کا ذمہ پرویز مشرف ہے , پرویز مشرف کو ان کے جرائم کی سزا ملنی چاہئیے

ای پیپر دی نیشن