استنبول میں شروع ہونے والے فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سےمعروف ادارکاراور فلم ڈائریکٹرشریک ہیں،فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی زیادہ تر فلموں کی ہدایت کاری کے فرائض یورپی اور ترکی ڈائریکٹرز نے ادا کیے ہیں،سولہ روز جاری رہنے والے فیسٹیول میں دو سوسے زیادہ فلمیں استمبول کے سینما گھروں میں بھی نمائش کی جائیں گی،،فیسٹیول میں چینی فلموں کو بھی شامل کیا گیا،اس دوران فلم فیسٹیول میں فلموگرافی اور ڈائریکشن پر لیکچر بھی دئیے جائیں گے