اسلام آباد / لاہور (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف 5 روزہ غیرملکی دورہ کے بعد اسلام آباد میں چند گھنٹے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعظم کی لاہور آمد پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ وہ ائرپورٹ سے سیدھے اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ چلے گئے۔
اسلام آباد میں مختصر قیام کے بعد وزیراعظم کی لاہور آمد‘ سکیورٹی کے سخت انتظامات
Mar 30, 2014