انوشہ رحمان اورفہمیدہ مرزا میں سرکاری بنگلے پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) خاتون سیاستدانوں میں سرکاری بنگلے پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ اُمت رپورٹ کے مطابق فہمیدہ مرزا کے زیر استعمال منسٹر کالونی کا لگژری بنگلہ وزیر مملکت انوشہ رحمان الاٹ کرا چکی ہیں۔ سابق سپیکر بیماری کے باعث ’’کھلا گھر‘‘ چھوڑنا نہیں چاہتیں۔ وزیراعظم کو بھیجے گئے خط کے مثبت جواب کی منتظر ہیں۔ وزیر مملکت نے تحریک استحقاق جمع کرادی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...