عمر خان نے چیف آف ایئر سٹاف وےٹرنز گولف چےمپئن شپ جیت لی

Mar 30, 2014

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ونگ کمانڈر ریٹائرڈ عمر خان نے چیف آف ایئر سٹاف وےٹرنز گولف چےمپئےن شپ جیت لی ۔چےف آف ائےر سٹاف وےٹرنز گولف چےمپےئن شپ لاہور گےرےژن گولف اےنڈ کنٹری کلب مےں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائےر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ تقریب تقسیم انعامات کے مہمانِ خصوصی تھے۔ سےنئرز کی کےٹگری مےں ائےر مارشل اطہر بخاری، ائےر وائس مارشل اشفاق ارائےں اور ائےر مارشل جمشید خان نے بالترتےب پہلا، دوسرا اور تےسرا نےٹ انعام حاصل کےا جبکہ پہلے ، دوسرے اور تےسرے گراس انعام کے حقدا ر ائےر مارشل عاصم سلیمان، ائےر وائس مارشل اسد لودھی اور ائےر وائس مارشل اےم سلمان قرار پائے۔ سب سے طویل شاٹ کا انعام ائےر مارشل عاصم سلیمان اور پن کے نزدیک ترین شاٹ کا انعام ائےر وائس مارشل اسد لودھی نے حاصل کیا۔ اےمےچور گیسٹ کےٹگری مےں پہلا، دوسرا اور تےسرا نےٹ انعام، مےجر جنرل ریٹائرڈ ضےاءاللہ خان، ونگ کمانڈر باسط اور ائےر کموڈور ندیم شیروانی نے حاصل کےا جبکہ پہلے ، دوسرے اور تےسرے گراس انعام کے حقدارچوہدری اےم اسلم، میجر رےٹائرڈ نثار اے خان اور سکواڈرن لیڈر فیصل الطاف قرار پائے۔ سب سے طویل شاٹ کا انعام بریگیڈےر رےاض کاسی، جبکہ پن کے نزدیک ترین شاٹ کا انعام مسٹر سقلین عباس نے حاصل کےا۔ وےٹرنز کےٹگری مےں پہلا، دوسرا اور تےسرا نےٹ انعام،ونگ کمانڈر رےٹائرڈ عمر خان، ونگ کمانڈر ریٹائرڈ جاوید اور ائےر کموڈور رےٹائرڈ مجتبٰی جمال نے حاصل کےا جبکہ پہلے ، دوسرے اور تےسرے گراس انعام کے حقدار ونگ کمانڈر عبدالنافع، ونگ کمانڈر ریٹائرڈ پرویز سعید میر اور ائےر وائس مارشل شاہد نثار قرار پائے ائےر کموڈور ریٹائرڈ پرویز صادق نے سب سے طویل شاٹ جبکہ ائےر کموڈور رےٹائرڈ سجاد نے پن کے نزدیک ترین شاٹ کا انعام حاصل کیا۔

مزیدخبریں