ویسٹ انڈین آل راﺅنڈرکیرون پولارڈ صحت یاب ہوگئے

پورٹ آف سپین (آئی اےن پی)ویسٹ انڈین کرکٹ ٹےم کے آل را¶نڈر کیرون پولارڈ صحت یاب ہوگئے۔وہ گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہو کر تقریباً چھ ماہ کے بعد دوبارہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آنے کیلئے تیار ہیں۔ انہیںٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو کوئنز پارک اوول میں ریجنل فور ڈے کرکٹ چیمپئن شپ میں کمبائنڈ کیمپس اینڈ کالجز کیخلاف میچ کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن