مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے دریائے نیلم میں پانی چھوڑ دیا۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق دریا کے کنارے رہنے والوں لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
بھارت نے دریائے نیلم میں پانی چھوڑ دیا اردگردکے رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
Mar 30, 2015