سانگھڑ: سرکاری زمین پر قبضے کیلئے بااثر وڈیرے کا غریب کسانوں پر حملہ‘ خواتین پر تشدد‘ متاثرہ افراد کا احتجاجی مظاہرہ‘ دھرنا

Mar 30, 2015

سانگھڑ (آن لائن) بااثر وڈےرے کا غرےب کسانوں پر حملہ، سرکاری زمےن پر قبضے کیلئے پولےس کی پشت پناہی سے خواتےن کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ پولےس نے وڈےرے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے فرےادی کو جھوٹے کےسوں مےں پھنسا دےا جس پر انسانی حقوق کی تنظےموں نے غرےب کسانوں کے ہمراہ پرےس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔ گا¶ں مرزا فرح بےگ کے عبدالحق عرف عبداللہ بروہی نے بتاےا بااثر وڈےرے زاہد عمرانی کے مبےنہ کے حکم پر شاہ پور چاکر پولےس اور اس کے مسلح افراد نے گا¶ں پر حملہ کےا اور سرکاری پولےس اور موبائل پرائےوےٹ گاڑےوں مےں مرد و خواتےن پر تشدد کےا‘ گھروں میں توڑ پھوڑ کی اور دھمکی دی گا¶ں خالی کر دےں سرکاری زمےن ہماری ہے۔ اس نے اےس اےس پی سانگھڑ سے مطالبہ کےا وڈےرے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
وڈیرہ/ تشدد

مزیدخبریں