سابق صوبائی وزیر سردار ناصر جمالی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی/ جعفر آباد (نیوز رپورٹر+ نامہ نگار) سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار ناصر خان جمالی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے۔ ناصر خان جمالی‘ جمالی قبیلے کے سردار یار محمد جمالی کے چھوٹے فرزند اور سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی‘ سپیکر بلوچستان اسمبلی مہر جان محمد خان جمالی‘ سابق وفاقی وزیر میر چنگیز خان جمالی اور سابق صوبائی وزیر میر فائق خان جمالی کے قریبی عزیز تھے۔

ای پیپر دی نیشن

پھا پھا کٹنی

 پھا پھا کٹنی  ایک ایسا لفظ ہے جو  اردو،  پنجابی،  ہندی اور مختلف علاقائی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  پھا ...