عدن (رائٹرز) یمن سے سفارتی عملے، شہریوں اور چینی ورکرز کو نکالنے کیلئے جنگی بحری جہاز عدن بندرگاہ پر پہنچ گیا۔ بندرگاہ کے ایک اہلکار اور عینی شاہدین نے خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں تصدیق کی ہے۔
شہریوں، سفارتی عملے کو نکالنے کیلئے چینی بحری جہاز عدن پہنچ گیا
Mar 30, 2015