عابدجان (اے ایف پی) افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں کسانوں اور چوراہوں میں جھڑپوں کے سبب 19 افراد مارے گئے۔ ایک وزیر نے غیرملکی میڈیا کو بتایا مرنے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ 41 افراد زخمی ہوئے ہیں کچھ کو تیز دھار آلے سے مارا گیا اور متعدد زندہ جلا دیئے گئے۔ بونا شہر میں تشدد کے سبب 3 ہزار افراد نے نقل مکانی کی ہے۔
آئیوری کوسٹ:جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک ‘متعدد کو زندہ جلا دیا گیا
Mar 30, 2016