دبئی (اے ایف پی) پولیس پر حملوں کے الزام پر بحرین کی عدالت نے 4 افراد کو عمرقید اور 6دیگر کو 15 برس تک سزائیں سنائی ہیں۔
پولیس پر حملوں کا الزام:بحرین میں 4افرادکوعمرقید، 6 ملزموں کو 15 برس تک سزا
Mar 30, 2016