راولپنڈی میں تقریب: جنرل راشد محمود نے صدر کی جانب سے اٹامک انرجی کمشن کے سائنسدانوں، انجینئرز کو ایوارڈز دئیے

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے سائنسدانوں کو ایوارڈ دئیے۔ ملک کے نمایاں سائنسدانوں کو صدر پاکستان کی جانب سے یہ ایوارڈز جنرل راشد محمود نے دئیے۔ ایوارڈز پاکستان اٹامک انرجی کمشن کے آر ایل اور نیسکام کے انجینئرز اور سائنسدانوں کو دئیے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...