سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی حلقہ 27میں دوبارہ الیکشن کی درخواست خارج کر دی

Mar 30, 2016

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 27 میں دوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست خارج کر دی۔عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اظہار کھوسو کی کامیابی سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا برقرار رکھا۔ اظہار کھوسو کی نا اہلی کیلئے مخالف امیدوار دران خان نے درخواست دائر کی تھی۔

مزیدخبریں