نئی دہلی ( نیٹ نیوز) بھارتی ریاست ہریانہ کی اسمبلی نے جاٹوں اور دیگر 5 کمیونٹیز کو سرکاری اور تعلیمی اداروں میں نوکریاں دینے کیلئے کوٹہ مختص کرنے کے بل کی منظوری دیدی ۔ کانگریسی ارکان نے کارروائی میں حصہ نہیں لیا ۔ وزیر اعلیٰ منوہر لال نے 2 بل پیش کئے تھے ۔
ہریانہ اسمبلی میں جاٹوں اور دیگر 5 کمیونٹیز کو سرکاری نوکریاں دینے کا بل منظور
Mar 30, 2016