لاہور(کلچرل رپورٹر) لکاس سکولز نے اسلام آباد کے ادارے ’’کچھ خاص ‘‘ کے ساتھ مشترکہ طور پر ــ’’لکاس میں کچھ خاص‘‘ کے نام سے ایک نئے منصوبے کا آغاز کیا ہے ۔ اس حوالے سے ایک پروگرام 2اپریل کو منعقد کیا جائیگا۔
’’لکاس میں کچھ خاص‘‘ پروگرام 2 اپریل کو ہو گا
Mar 30, 2016